کویتی کمپنیوں کاپاکستان میں بڑا سرمایہ کاری کامنصوبہ 

May 01, 2022 | 13:34:PM
کویتی کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا، فائل فوٹو
کیپشن: کویتی کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت ہائیڈروجن پلانٹ اور2سمارٹ شہر آباد کرنے کی تجویز ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ، اس حوالے سے پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی کا بھی بیان سامنے آیا ہے۔اپنے بیان میں چیئرمین پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی کاکہنا ہے کہ کویتی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں ایک ہائیڈروجن بجلی پلانٹ اور 2 سمارٹ شہروں کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:      پیپلز پارٹی کسانوں کی ترقی کیلئے انقلابی اقدام کریگی۔خورشید شاہ