امریکہ کاگھناؤنا کردار،سعودی عرب پربھی حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) ایران پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کے بعد کیا بڑے مسلم ملک جنگ کی لپیٹ میں آسکتےہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جس کے جوابات جان کر انسان کانپ اٹھتا ہے کیونکہ سعودی عرب،دبئی،قطر،بحرین پر بھی حملے رپورٹ ہوئے ہیں؟
سوال یہ ہے کہ مسلمان ملکوں پر یہ حملے کس نے کیے؟کیا اب عالم اسلام کے درمیان جنگ چھڑ جانے کا خدشہ ہے؟ کون ہے جو چاہتا ہے کہ مسلمان ملک آپس میں لڑیں اور وہ بھی کون ہے جس نے یہ اعلان کیا کہ سارا مشرق وسطٰی یہودیوں کا ہے؟قارئین! اسلامی دنیا کے اہم ملک ایران پر کڑا وقت ہے، اس بارے میں آپ کیساتھ ہر بڑی حقیقت شیئر کی جارہی ہے،اسی سلسلے میں 24 نیوز کے یوٹیوب چینل پر سینئر صحافی میاں طاہر نے سجاد پیرزادہ کیساتھ گفتگو میں تفصیلی خبریں شیئر کی ہیں، قارئین کی سہولت کیلئے پروگرام کا لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔