امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی

Mar 01, 2026 | 11:42:AM
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی۔ 
امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹ کام) کی جانب سےجاری کی گئی 33 سیکنڈز کی ویڈیو میں امریکی فوج کی جانب سے ایران میں اہداف کو نشانہ بناتےہوئے دکھایا گیا ہے۔ 


امریکا اور اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز کیے گئے مشترکہ حملوں میں اب تک ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور سپریم لیڈرکے مشیر اعلیٰ علی شامخانی کی شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:لائیو نشریات کے دوران ہنگامی میزائل الرٹ جاری، ویڈیو وائرل
اس کے علاوہ ان حملوں میں ایک لڑکیوں کے سکول کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میںطالبات سمیت 160 سے زائد افراد کی شہادت ہوچکی ہے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔