بالی ووڈ فلم'بھولا شنکر' کا فرسٹ لک ریلیز 

Mar 01, 2022 | 23:59:PM
بالی ووڈ, فلم,'بھولا شنکر' ,فرسٹ, لک ,ریلیز 
کیپشن: بالی ووڈ فلم'بھولا شنکر' کا فرسٹ لک ریلیز 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی  جنوبی ہند کی فلموں کے سپر سٹار چرنجیوی کی اداکاری سے بننے والی فلم 'بھولا شنکر' کا فرسٹ لک ریلیز کر دیا گیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کےمطابق اداکار چرنجیوی کی آنے والی فلم 'بھولا شنکر' کی پہلی جھلک کا اجراء ہوچکا ہے۔چرنجیوی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے یہ معلومات شیئر کی ہیں۔فلم ادا کار چرنجیوی نے لکھا کہ ’’سب کو مہاشیو راتری مبارک ہو۔بتایا جا رہا ہے کہ 'بھولا شنکر' تامل فلم ’ویدالم‘ کا ری میک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 60کلومیٹر  طویل روسی فوجی قافلے کی  کیف کی طرف پیش قدمی،سیٹلائٹ پکچرز ویڈیو  کی دھوم