تحریک عدم اعتماد۔۔پیپلزپارٹی کا 5 حکومتی ایم این ایز کی حمایت کا دعویٰ

Mar 01, 2022 | 21:37:PM
 عدم اعتماد۔حمایت۔پیپلز پارٹی۔حکمران۔ارکان
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکمران جماعت کے پانچ ایم این ایز کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا ۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت کے پانچ ایم این ایز نے حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے تاہم ان پانچ ایم این ایز کے نام صیغہ راز میں رکھے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ان ایم این ایز نے بلاول کو استعفے جمع کراد یئے ہیں ، بلاول بھٹواہم مرحلے پر5 حکومتی ایم این ایز کے نام سامنے لائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔ لاہور میں بڑی بیٹھک۔وزیر اعظم چودھری برادران کے گھر سے خوشی خوشی واپس