ایران کی جانب سے مذاکرات معطل کرنے کا ہمیں علم نہیں، صدر ٹرمپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمیں ایران کی جانب سے مذاکرات معطل کرنے کا علم نہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج امریکی نیوز آؤت لیٹ این بی سی کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حقیقت میں ہم بہت زیادہ بات چیت کررہےہیں۔
صدر ٹرمپ نے مذاکرات کی تفصیل سے متعلق سوال کے جواب مں کہا، "ابھی خامو ش رہنا زیادہ بہتر ہے۔"
صدر ڈونلڈٹرمپ نے این بی سی سے گفتگو میں کہاہ، میں نے ایران سے نہیں سنا ہے کہ وہ مذاکرات معطل کررہےہیں ۔حقیقت میں ہم بہت زیادہ بات چیت کررہےہیں ۔ابھی خامو ش رہنا زیادہ بہتر ہے۔ٹرمپ نے رپورٹر کے سوال پر جواب دیا۔
یہ بھی پڑھیئے: موقف کی تبدیلی، نئے، متضاد مطالبات کےسبب مذاکرات کا دورانیہ طویل ہورہاہے:ایران