راولپنڈی سے لاہور آنے والی تیز گام ڈی ریل

Jun 01, 2026 | 12:36:PM
راولپنڈی سے لاہور آنے والی تیز گام ڈی ریل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی سے لاہور آنے والی تیز گام سہالہ اور چک لالہ کے درمیان ڈی ریل ہوگئی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ٹرین کو ٹریک پر دوبارہ چڑھا کر اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا۔

 ریل گاڑی ڈی ریل ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، الیکٹرک بس سروس بھی متاثر