پاکستان کے حمزہ خان نے گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستان کے سکواش کے کھلاڑی حمزہ خان نے آسٹریلیا میں گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
آسٹریلیا کے شہر کالگوری میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں حمزہ خان نے ہانک کانگ کے کاہئی ہو کو شکست دی، پاکستانی اسکواش پلیئرز فائنل میں 3-0 سے کامیاب ہوئے ہیں۔
پی ایس اے گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز تھی۔
یہ بھی پڑھیں: ارشد ندیم کی ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد وطن واپسی، شاندار استقبال