کوئٹہ؛مغربی بائی پاس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 3 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین) بلو چستان کے علاقے مغربی بائی پاس پر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق اور 3زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی باس کے نزدیک ہوا جس میں ایک شہری جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے،دھماکے میں زخمی افراد کو بی ایم سی ایچ منتقل کیا گیا۔
ایم ایس بی ایم سی سلطان لہڑی زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے تام ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس