عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ، اسد عمر کی عبوری ضمانت 13 جون تک منظور

Jun 01, 2023 | 12:29:PM
عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ، اسد عمر کی عبوری ضمانت 13 جون تک منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ،عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت 13 جون تک منظور کر لی۔

اسد عمر انسداد دہشت گردی عدالت کے روبرو پیش ہوئے،عدالت نے ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی،رانا مدثر ایڈووکیٹ نے اسد عمر کی عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی پابندی لگ گئی