تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی

Jun 01, 2023 | 09:37:AM
تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سندھ  بھرمیں سکول، کالج، مدرسوں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی لگا دی گئی۔

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرسٹی بسوں میں بھی سلینڈر پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس، موٹر وے، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ افسروں کو کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا