نائب وزیراعظم سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

Jul 01, 2026 | 22:54:PM
نائب وزیراعظم سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انورعباس)کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا،پاکستان اور کینیڈا نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا ، سینئر رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: