نارتھ کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک، ڈرائیور فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مبشر حسین) کراچی کے علاقہ نارتھ کراچی سلیم سینٹر شیل پمپ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ٹرک کے ساتھ حادثہ میں مرنے والے کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔ اس کی عمر بطاہر عمر 27 سال ہے۔
حادثہ کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار یہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو تلاش کرنے کے لئے کوشش ی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تل ابیب میں اپنے پالتو جانوروں کو کنٹرول کرو، عباس عراقچی کی امریکہ کو وارننگ