سیالکوٹ ؛ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زدمیں آ کر 5 سالہ بچی جاں بحق

Jul 01, 2026 | 16:22:PM
سیالکوٹ ؛ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زدمیں آ کر 5 سالہ بچی جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں محمد اشفاق)سیالکوٹ میں دوبرجی چوک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد آ کر 5 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔
تیز رفتار ٹرالی نے لوڈر رکشہ کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں بائیک پر جاتی بچی زد میں آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:عاصم اظہر نے انسٹاگرام کی 600 سے زائد پرانی پوسٹس بحال کر دیں
 5 سالہ بچی نانا کے ساتھ جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی،واقعہ کے بعد ڈرائیور فرارہوگیا،ریسیکو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔