شہریوں کے لیے اچھی خبر؛واجبات کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع

Jul 01, 2026 | 12:21:PM
 شہریوں کے لیے اچھی خبر؛واجبات کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف ) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے واجبات کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی۔ 
اسلام آباد کے شہری ہر قسم کے واجبات اب 31 جولائی تک ادا کرسکیں گے،شہری پانی سمیت دیگر سہولیات اور ٹیکسز کی ادائیگی بھی 31جولائی تک کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: آج ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کیلئے بند
سی ڈی اے نے اس سے پہلے 30 جون تک شہریوں کو تمام واجبات کی ادائیگی کی ڈیڈ لائن دی تھی۔