چشتیاں: بکریاں بچانے کیلئے کنویں میں اترنے والے 2بھائیوں سمیت3 نوجوان جاں بحق

Jul 01, 2026 | 10:18:AM
چشتیاں: بکریاں بچانے کیلئے کنویں میں اترنے والے 2بھائیوں سمیت3 نوجوان جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بہاولنگر کے علاقے چشتیاں میں کنویں میں اترنےکے بعد دم گھٹنے سے تین نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مرنے والوں میں دو بھائی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کنویں میں گری بکری کو بچانےکےلیےایک ایک کرکے اترے تھے۔

جاں بحق افراد کی عمریں 19 سے 24 سال کے درمیان ہیں، ریسکیو ٹیموں نے تینوں نوجوانوں کی لاشوں کو کنویں سے نکال لیا۔  

یہ بھی پڑھیں:شاہ عالم مارکیٹ میں  آتشزدگی ،افسوسناک خبر آگئی!