صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود اور سابق وزیراعظم فاروق حیدر کی اہم ملاقات

Jul 01, 2025 | 23:00:PM
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود اور سابق وزیراعظم فاروق حیدر کی اہم ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ایک اہم اور تفصیلی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے آزاد کشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اورسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر سندھ نے فنانس بل 2025 کی منظوری دے دی