افغان مہاجرین بھائی یا بوجھ ثابت ہوئے؟سینئر صحافی سلیم بخاری کے انکشافات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاداظہرپیرزادہ ) پاکستان اور پاکستانیوں نے چار دہائیوں تک افغان مہاجرین کی خدمت کی،انہیں سرآنکھوں پر رکھا،لیکن پھر ایسا کیا ہوا کہ حکومت پاکستان کو انہیں پاکستان سے واپس ان کے ملک بھیجنے کی مہم چلانا پڑی؟
اس بارے میں ملک کے ممتاز سینئر صحافی سلیم بخاری نے 24 ڈیجیٹل کو انکشافات سے بھرپور انٹرویو دیا ہے،جس کا لنک یہاں شیئر کردیا گیا ہے۔
قارئین اس انٹرویو میں جان سکیں گے کہ کیا افغانی پاکستان کیلئے بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟ سکیورٹی، معیشت اور معاشرے پر تباہ کن اثرات کی تفصیل سمیت یہ بھی کہ افغان مہاجرین بھائی یا بوجھ ثابت ہوئے؟
یہ بھی پڑھیں :حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا