نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی حج ادئیگی کےبعدلاہورپہنچ گئے

Jul 01, 2023 | 19:57:PM
 نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی حج ادئیگی کےبعدلاہورپہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی حج ادئیگی کےبعدلاہورپہنچ گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی پی کے760سےسعودی عرب سےلاہورپہنچے، وہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عید پر صفائی انتظامات بہترین،وزیراعلیٰ پنجاب کی افسران کو شاباش

نگران وزیر اعلی پنجاب حج کی سعادت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔