سکیورٹی فورسز کاایکشن،6دہشتگرد مار دیئے

Jul 01, 2023 | 16:09:PM
سکیورٹی فورسز کاایکشن،6دہشتگرد مار دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سکیورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان اورٹانک میں ایکشن،6دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک کے علاقے منزئی اورشمالی وزیرستان کےعلاقے رزمک میں جھڑپ کے دوران3‘3 دہشتگرد ہلاک ہوئے،مقامی لوگوں نےدہشت گردی کےخلاف آپریشن کوسراہا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی