سیشن اورسول کورٹ میں موسم گرماکی چھٹیاں

Jul 01, 2023 | 10:43:AM
سیشن اورسول کورٹ میں موسم گرماکی چھٹیاں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ کےبعدسیشن کورٹ اورسول کورٹ میں بھی موسم گرماکی چھٹیاں ہونگی۔
سیشن کورٹ میں 17 جولائی سے 3 ہفتوں کی چھٹیاں ہوں گی،سول کورٹ میں یکم اگست سے ایک ماہ کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا،ضلعی عدلیہ میں ججز بیجزکی صورت میں عدالتی چھٹیوں پرجائیں گے۔
عدالتی چھٹیوں میں مخصوص کیٹگریز کے کیسز کی سماعت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی عید پر بڑا ریلیف، ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی