دلہن کا شادی پر مارشل آرٹ کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل 

Jul 01, 2021 | 19:53:PM
دلہن کا شادی پر مارشل آرٹ کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں دلہن نے مارشل آرٹس کا مظاہرہ کر کے شادی پرآ ئے مہمانوں کے دل جیت لئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کی 22 سالہ نیشا نے اپنی شادی پر مارشل آرٹس کا مظاہرہ کیا، شاندار کرتب کو دیکھ کر شادی میں آئے مہمان ششدر رہ گئے۔ نیشا کے خطرناک کرتب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
دلہن کاکہناہے کہ مارشل آرٹس کامقصد تمام لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس کی اہمیت اورآگاہی دیناتھی۔منفرد شادی کی تقریب میں موجود لوگوں نے کھل کر دلہن کی تعریف کی اور حوصلہ افزائی بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کی سندھ کے وزیر سے شادی ۔۔ بلاول بھٹو کا موقف بھی سامنے آ گیا