پٹیالہ گھرانے کے نامور گلوکار شفقت امانت علی کا نیا گاناریلیز

Jan 01, 2026 | 20:38:PM
پٹیالہ گھرانے کے نامور گلوکار شفقت امانت علی کا نیا گاناریلیز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پٹیالہ گھرانے کے نامور گلوکار شفقت امانت علی خان کا نیا گانا پہلی محبت ریلیز کردیا گیا ، گانے کی کمپوزیشن اور موسیقی بھی شفقت امانت خاں نے بنائی اور ترتیب دی ہے ۔

گانے کی ویڈیو میں اداکارہ ریشم نے بطور ماڈل کام کیا ہے ، گانا بین الاقوامی میوزک سائٹ صوفی سکور پر ریلیز کیاگیا ہے ، گانے کے ویڈیو ڈائریکٹر جلال احمد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا