بانی پی ٹی آئی سے کسی پارٹی لیڈر کو ملاقات کی اجازت نہ ملی
کیپشن: عمران خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی پارٹی لیڈر کو ملاقات کی اجازت نہ ملی ۔
بانی سے ملاقات کیلئے صرف ایم این اےجمال احسن خان،ایم پی اے اقبال خٹک داہگل ناکہ آئے۔
بانی سے ملاقات کیلئے فہرست کے مطابق 4رہنما اڈیالہ جیل بھی آئے۔
ڈاکٹر امجد،صبغت اللہ،عثمان بٹانی،شعیب امیر بھی ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل نہ آئے۔
یہ بھی پڑھیں:خبردار ہو جائیں،پتنگ بازی پرمکمل پابندی