ڈالر سستا۔۔روپیہ مزید تگڑا

Feb 01, 2022 | 12:02:PM
ڈالر سستا روپیہ تگڑا
کیپشن: ڈالر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر22 پیسے سستا ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو نے کے کچھ دیر  بعد ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 176.50 روپے پر آ گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 7۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز میں آج مقابلہ ہو گا

واضح رہے کہ دو دن ڈالر کی قیمت مستحکم رہنے کے بعد ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیج پر دلہن کا انوکھا انداز۔۔ دلہا اور باراتی حیران ۔۔ویڈیو وائرل