پاک سوزوکی کا مینوفیکچرنگ پلانٹ بند کرنے کا اعلان

Dec 01, 2023 | 15:36:PM
پاک سوزوکی کا مینوفیکچرنگ پلانٹ بند کرنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل بنانے والے پلانٹ کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔

پاک سوزوکی کے مطابق یکم دسمبر سے 6 دسمبر تک موٹر سائیکل بنانے کا پلانٹ عارضی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ، موٹر سائیکل کی فروخت میں نمایاں کمی کا سامنا ہے، تیار خام مال کی کمی کو پورا کرنے کے لئے بھی پلانٹ کی عارضی بندش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روپے کا زور چلنے لگا، ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاک سوزوکی کا مزید کہنا ہے کہ یکم تا 6 دسمبر کے دوران کار بنانے والا پلانٹ آپریشنل رہے گا۔

پاک سوزوکی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کردیا۔