کرائم ٹریس کرنے کیلئے بڑا فیصلہ!سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم

Aug 01, 2026 | 18:20:PM
کرائم ٹریس کرنے کیلئے بڑا فیصلہ!سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سی پی او فیصل آباد  نے کرائم ٹریس کرنے کیلئے  بڑا فیصلہ کرتے ہوئےبنکوں،کباڑ خانوں اور پیٹرول پمپس پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کروانے کا حکم دے دیا۔ 

 سی پی او تنویر حسین نے کیمرے نصب کروانے کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کو زمہ داری تفویض کردی ،مستبقل میں  سی سی ٹی وی کیمروں تک سیف سٹی کو بھی رسائی دی جائے گی۔

سی پی او نے کیمروں کی تنصیب مکمل ہونےپر تصاویری ثبوت ارسال کرنے کا حکم بھی دیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی کیمرے  انسٹال نہ کرنے پر کارروائی کا بھی عندیہ دیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور، عدالت کا مراد سعید کو 25 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم