ملتان: ایل پی جی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، 500 روپے کلو فروخت ہونے لگی

Apr 01, 2026 | 19:25:PM
ملتان: ایل پی جی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، 500 روپے کلو فروخت ہونے لگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زوہیب بخاری)ملتان بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، قیمتیں 500 روپے فی کلو کے قریب پہنچ گئیں ، ایل پی جی کا سرکاری ریٹ 304 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس کی 460 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی جبکہ رکشہ ڈرائیورز سراپا احتجاج ہیں، ڈرائیورز نے موقف اپنایا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو تو رکشے بند کر دیں گے،سواری کرایہ نہیں دیتی جس سے مہنگائی بڑھتی جارہی ہے،انتظامیہ سرکاری ریٹ کو یقینی بنائے۔

یہ بھی پڑھیں :روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا