چین کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان میں مذاکرات دوبارہ شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان اور افغان طالبان نے چین کی ثالثی میں مذاکرات دوبارہ شروع کردیئے۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات ارومچی میں اعلیٰ سطح ورکنگ سطح پر شروع کئے گئے۔
پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف ایک ہی دن میں 2 بڑے اہم فیصلے