تکنیکی و آپریشنل وجوہات کے باعث 5پروازیں منسوخ 

Apr 01, 2026 | 10:16:AM
 تکنیکی و آپریشنل وجوہات کے باعث 5پروازیں منسوخ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شاہد)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث پروازوں کو بریک لگ گئی اورکراچی ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثرہونے کے باعث 5پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
منسوخ ہونےوالی پروازوں میں کراچی سے لاہورجانےوالی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 143 اورکراچی سے دبئی جانے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 110 بھی شامل ہیں۔
 کراچی سے ابو ظہبی جانےوالی اتحاد ایئر کی پرواز ای وائے 293 ،کراچی سے سکردوجانےوالی ایئربلیو کی پرواز پی اے 700  اورکراچی سے شارجہ جانےوالی ایئرعریبیہ کی پرواز جے نائن 543 بھی منسوخ ہونےوالی پروازوں میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سکھربورڈ؛میٹرک امتحانات میں آج کیمسٹری کا پرچہ بھی آؤٹ
کراچی سے دبئی جانےوالی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 110 اورکراچی سے لاہورجانےوالی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 143 بھی منسوخ ہوگئی ۔