دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم نے بہتر کرکٹ کھیلی ہے:ایل بی مورکل

Oct 31, 2025 | 23:46:PM
دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم نے بہتر کرکٹ کھیلی ہے:ایل بی مورکل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جنوبی افریقہ کے کوچ ایل بی مورکل نے کہا ہے کہ دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم نے بہتر کرکٹ کھیلی ہے۔

لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم نے بہتر کرکٹ کھیلی ۔

جنوبی افریقن کوچ  نے کہا کہ پاور پلے میں زیادہ وکٹیں گرنے کے باعث بڑا سکور نہیں کر پائے ،بیٹنگ میں ہم بڑی پارٹنرشپ بنانے میں ناکام رہے ۔ 

ایل بی مورکل نے کہا کہ سلمان مرزانے اچھی باؤلنگ کی جس سے شروع میں  ہم پر دباؤ آیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :اگر دوسرے ممالک نے ایٹمی تجربات کیے تو امریکہ بھی ایسا ہی کریگا: صدر ٹرمپ