دادو میں 12 سالہ بچی کی شادی رکوا دی گئی

May 31, 2026 | 19:09:PM
دادو میں 12 سالہ بچی کی شادی رکوا دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)دادو میں نیو سبزی منڈی میں 12 سال کی بچی کی شادی رکوا دی گئی۔

ایس ایس پی کے مطابق 12 سال کی بچی کی شادی 22 سال کے لڑکے سے کروائی جا رہی تھی۔

ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ بچی کو تحویل میں لے کر دلہا اور اس کے والد اور دلہن کے والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عیدملن پارٹی میں عنبر خان اور صباحت بخاری کا رقص , سوشل میڈیا پر اداکارائیں تنقید کی زد میں آ گئیں