پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کاروباری ہفتے کے پانچویں روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس میں 435 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کاروبار کے دوران ہونے والے اضافے کے بعد انڈیکس 75ہزار300 پر آگیا۔