نصیبو لعل کا پاک فوج سے یکجہتی کا منفرد انداز، نورجہاں کی یاد تازہ کردی

May 31, 2023 | 18:07:PM
نصیبو لعل کا پاک فوج سے یکجہتی کا منفرد انداز، نورجہاں کی یاد تازہ کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی معروف گلوکارہ نصیبو لعل نے ملکہ ترنم نورجہاں کا مشہور نغمہ "اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے " گا کر پاک فوج کے ساتھ  اظہار یکجہتی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر  پنجابی اور اردو کی معروف گلوکارہ نصیبو لعل کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں  گلوکارہ کو  نور جہاں کے  مشہور نغمے  "اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے"  اپنی آواز میں گاتے سنا جا سکتا ہے ، جس سے انہوں نے نورجہاں کی یاد کو تازہ کردیا۔ویڈیو کے آخر میں انہوں نے   پاک فوج زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد کہہ کر فوج سے یکجہتی کا اظہار کیا ۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)