لاہور، گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ

May 31, 2022 | 09:26:AM
گودام میں آگ بھڑک اٹھی، فائل فوٹو
کیپشن: گودام میں آگ بھڑک اٹھی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)لاہور کے علاقے بیکھے وال پنڈ اقبال ٹاؤن میں اسکریپ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث بھاری مالیت کا سامان اور گلی میں کھڑی گاڑی جل کر تباہ ہوگئی۔ ریسکیو عملے نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:      وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب۔ سپریم کورٹ فیصلوں پر بات ہو گی