تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھل جائیں گے

Mar 31, 2026 | 23:50:PM
 تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھل جائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) تعلیمی ادارے پٹرولیم کی قیمت کے بحران کی وجہ سے کئی روز تک بند رہنے کے بعد یکم اپریل بدھ کے روز سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

 پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیاں فزیکل حاضری کے ساتھ بحال ہو جائیں گی۔

پرائیوٹ سکول صبح 8 بجے لگیں گے اور  سرکاری سکولوں کے اوقات کار صبح 8:45 پر آغاز، چھٹی 1:30 بجے ہوں گے۔ 

اساتذہ کے لیے حاضری کا وقت 8:30 مقرر کیا گیا ہے اور  چھٹی 2 بجے ہوگی۔

 10 مارچ سے تعلیمی ادارے بند کیے گئے تھے۔ 21 روزہ تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان نے 10ہزارپی ٹی آئی عہدیدارن کو اڈیالہ کے باہر بلانے کی کال دے دی