اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟اہم خبر جانیے

Mar 31, 2022 | 10:00:AM
اسٹیٹ بینک، زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا
کیپشن: زکوٰۃ کا نصاب مقرر(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسٹیٹ بینک نے ہجری سال 43-1442 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا ۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق ہجری سال 43-1442 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ نصاب سے کم رقم  والے بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں ہوگی ۔ سیونگ، نفع نقصان شراکت  اور دیگر بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی 4 اپریل کو ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں:  اب آگے کیا ہو گا؟عامر لیاقت نے 3 بڑی پیشگوئیاں کر دیں