پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں اپیل سماعت کیلئے مقرر

Jul 31, 2026 | 15:57:PM
پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں اپیل سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم کور ٹ میں پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں اپیل سماعت کیلئے مقررہوگئی۔
 جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 3 اگست کواپیل پر سماعت کرے گا۔
 ٹرائل کورٹ نے پرویز الٰہی کو جسمانی ریمانڈ کی استدعا کے وقت مقدمے سے بری کر دیا تھا، سیشن کورٹ نے بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا جسے ہائیکورٹ نے برقرار رکھا ۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات اور ادارہ جاتی استعداد بڑھانے سے متعلق اجلاس
پرویز الٰہی نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے۔