ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: یوٹیلیٹی سٹور، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم)ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
یوٹیلیٹی سٹورز پر تمام اشیا کی خریدوفروخت روک دی گئی،وزارت صنعت و پیداوار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن وزیر اعظم کی ہدایت پر جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات سے قبل ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی