امریکی صدر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آگیا

Jul 31, 2022 | 00:39:AM
امریکی صدر جو بائیڈن
کیپشن: امریکی صدر جو بائیڈن (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا۔
تفصیلات کے مطابق وائٹ کے ڈاکٹر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار مثبت آیا ہے اور وہ واپس قرنطینہ میں چلے گئے ہیں ۔ڈاکٹر کے مطابق صدر جو بائیڈن کافی بہتر محسوس کررہے ہیں ۔اس سے قبل بھی امریکی صدر کا کورونا مثبت آیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں:چودھری پرویز الٰہی کا اہم بیان