پی ایس ایل سیون کے فائنل میں کونسی ٹیم پہنچے گی؟ ڈیرن سیمی کی بڑی پیشگوئی

Jan 31, 2022 | 18:06:PM
ڈیرن سیمی، پشاور زلمی، فائنل میں پہنچنے، پیش گوئی،
کیپشن: ڈیرن سیمی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کرکٹر شعیب ملک نے اسلام آباد یونائٹیڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ پرلکھا کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، ابھی لیگ کا آغاز ہوا ہے، پرفارمنس میں جلد بہتری آجائےگی۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں بڑی کامیابی مل گئی ۔۔ وزیراعظم خوشی سے نہال
اس ٹوئٹ پر ڈیرن سیمی نے پہلی بار پی ایس ایل سیون کے حوالے سے اپنے پیغام میں شعیب ملک کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے لکھا ہے کہ پریشان بالکل نہیں ہونا، پشاور زلمی فائنل میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان