چکن پھر مہنگا ۔۔ فی کلو کتنے کا ہو گیا ۔۔؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 276 روپے کلو کر دی گئی۔
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 182روپے جبکہ پرچون ریٹ 190 روپے فی کلو جاری ہے۔ فارمی انڈے 157 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ جاری جبکہ انڈوں کی پیٹی 4590 روپے کی ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: طوفانی بارشوں کی پھر سے انٹری۔۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی