وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راو دلشاد) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔
ذرائع کےمطابق وزیر اعلی مریم نواز اور پارٹی قائد نواز شریف چند روز قبل بیرون ملک روانہ ہوئے تھے، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور پارٹی قائد نواز شریف خصوصی سیکیورٹی میں جاتی امراء پہنچے۔
یہ بھی پڑھیں : فیصل آباد؛سال 2025 کی آخری بارش سے موسم خوشگوار