فیصل آباد؛سال 2025 کی آخری بارش  سے موسم خوشگوار

Dec 31, 2025 | 21:08:PM
فیصل آباد؛سال 2025 کی آخری بارش  سے موسم خوشگوار
کیپشن: بارش، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فیصل آبادمیں سال 2025 کی آخری ،تاہم موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی جاری  ہے،بھیگے موسم میں شہری نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیارہیں۔

طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ بارش سے وبائی امراض میں کمی آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کا تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو 12 ہزار روپے ماہانہ الاؤنس دینے کا فیصلہ