لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کرگئیں

Dec 31, 2025 | 16:45:PM
 لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کرگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اورکمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔
سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی والدہ سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان اپنی سزا بھگتیں گے، انہیں کوئی این آر او نہیں ملےگا: گورنر پختونخوا
مرحومہ کی نماز جنازہ کل یکم جنوری 2026 ڈی ایچ اے فیز8 لاہور میں بعداز نماز ظہر 1.30 بجے ادا کی جائے گی-