ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،15 روپے فی کلو مہنگی 

Dec 31, 2020 | 13:29:PM
 ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،15 روپے فی کلو مہنگی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)ملک بھر میں ایل پی جی 15 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ۔

تفصیلاتکے مطابق ایل پی جی مہنگی ہونے سے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 180 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں692 روپے اضافہ ہو گیا۔گھریلو سلنڈر1553 کی بجائے 1733 میں مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

چیئرمین ایل پی جی عرفان کھوکھر نے کہاہے کہ ٹیکس کا خاتمہ نہ کیا گیا تو 15 جنوری سے گیس کی سپلائی بند کر دیں گے۔جنوری سے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت147 روپے فی کلو دستیاب ہوگی۔