آزاد کشمیر  حکومت میں اختلافات ۔۔4 وزراء کی کابینہ اجلاس میں عدم شرکت

Aug 31, 2021 | 21:54:PM
آزاد کشمیر  حکومت میں اختلافات ۔۔4 وزراء کی کابینہ اجلاس میں عدم شرکت
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ 4 وزراء نے آزادکشمیر حکومت کے پہلے کابینہ اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ 

ذرائع کےمطابق آزادکشمیر حکومت کے پہلے کابینہ اجلاس میں سینیئر وزیر سردار تنویر الیاس،  شاہدہ صغیر، میر اکبر، علی شان سونی نے بھی کابینہ اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ 

 ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتوں کی تقسیم کار پر وزراء کے اختلافات عدم شرکت کی وجہ بنی۔

یہ بھی پڑھیں:  قرضوں میں اضافہ جاری، جولائی میں1 ارب 59 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لیا گیا