وزیر اعظم عمران خان 3برس کی عمر میں کیسے دکھتے تھے۔۔خو بصورت بلیک اینڈ وا ئٹ تصویر شیئر کردی

Aug 31, 2021 | 19:01:PM
وزیر اعظم عمران خان 3برس کی عمر میں کیسے دکھتے تھے۔۔خو بصورت بلیک اینڈ وا ئٹ تصویر شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیر اعظم عمران خان سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں اور اپنے سوشل میڈیا اکاوئنٹس سے ماضی کی یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔عمران خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی ان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:گلے میں خطرناک سانپ ڈال کر تصویر بنوانے والی بچی کو سانپ نے ڈس لیا۔۔ویڈیو وائرل

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیرا عظم عمران خان نے اپنی ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کتے کو پٹّے سے پکڑے دکھائی دے رہے ہیں۔انسٹا گرام پر شیئرکی گئی تصویر کے کیپشن کے مطابق اس تصویر میں عمران خان کی عمر تین برس تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

یہ بھی پڑھیں:شا ہد آفریدی کے طالبان سےمتعلق بیان پر بھارتی سو شل میڈیاپر نیا محا ذ کھل گیا