پاکستانی قوم کی جگاڑ۔۔ویڈیو دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جا ئینگے

Aug 31, 2021 | 01:06:AM
پاکستانی قوم کی جگاڑ۔۔ویڈیو دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جا ئینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی قو م  جگاڑ لگانے کی اتنی ما ہر ہوچکی ہےکہ کبھی کبھار دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ ثنا جاویدکےبولڈ فو ٹو شو ٹ پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید

تفصیلات کے مطابق سو ات کے ایک علا قہ میں آلٹو کا ر سےچیئر لفٹ چلاکرلو گوں کو دریا کے پا ر لے جا نے لگے۔جس کی ویڈیو سو شل میڈیا پر تیزی سے وائر ل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو کو دیکھ کر صارفین اپنے کمنٹس میں خیا لا ت کا اظہا ر بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کی اپنے شو ہر را ج کندرا سے علیحدگی کے متعلق اہم خبر آگئی