ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 71 پیسے کی کمی کردی گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز ) اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 6 روپے 71 پیسے کمی کے بعد 207 روپے 48 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 79 روپے 14 پیسے کی کمی کی گئی ہے.
اکتوبر کے لیے ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلوسلنڈر کی نئی قیمت 2448 روپے 33 پیسے مقرر کی گئی ہے، ایل پی جی کی نئی قیمتون کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں :روالپنڈی26 نومبر احتجاج ،علیمہ خان نے سمن کی تعمیل پر دستخط کر دیئے